آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟

16  جنوری‬‮  2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج منفی دن رہا۔

100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پر بند ہوا ہے۔

عارف سکیورٹیز کے جاری کیے گئے ریسرچ نوٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے اور کاروباری حجم کم رہا۔

مارکیٹ میں 10 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے 3 ارب 20 کروڑ روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 90 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 333 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved