دسمبر 2022ء کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 40 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

18  جنوری‬‮  2023

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022ء کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 40 کروڑ ڈالر رہا۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق دسمبر کی درآمدات 4 ارب 21 کروڑ ڈالر رہیں، جبکہ تجارتی خسارہ ایک ارب 92 کروڑ ڈالر رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی کی درآمدات ساڑھے 29 ارب ڈالر رہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved