فواد چوہدری نئے آرمی چیف کی تعریف میں کیا کہا؟

21  جنوری‬‮  2023

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات پچاس فیصد بہتر ہوئے ہیں، مزید بھی ہو سکتے ہیں۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ تو لینا پڑے گا۔پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کیلئے وہ صدر مملکت کو درخواست کرنے جا رہے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved