آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟

23  جنوری‬‮  2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 35 پوائنٹس اضافے سے 38443 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 417 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 8 کروڑ شیئرز کا کاروبار  2.8 ارب روپے میں ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 99 کروڑ روپے بڑھ کر 6135 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved