آصف زرداری کو بڑا کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

25  جنوری‬‮  2023

احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم جاری کیا، عدالت نے آج دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
جج ناصر جاوید رانا نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار نہ ہونے پر ریفرنس واپس بھیجا۔
اس سے قبل سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف دو ریفرنس نیب کو واپس بھیجے جا چکے ہیں، توشہ خانہ اور آٹھ ارب کی ٹرانزیکشن کے کیس نیب کو واپس ہو چکے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved