متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شیخ محمد بن زاید النہیان کا چاندنہ ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، مہمانوں کو خوش آمدیدکہنےکے بعد وزیراعظم شہباز شریف واپس روانہ ہوگئے۔