اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے

25  جنوری‬‮  2023

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شیخ محمد بن زاید النہیان کا چاندنہ ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، مہمانوں کو خوش آمدیدکہنےکے بعد وزیراعظم شہباز شریف واپس روانہ ہوگئے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved