شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارتی دعوت پر دفتر خارجہ آج ردعمل دے گا

25  جنوری‬‮  2023

بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کو شرکت کی دعوت کے معاملہ پر دفتر خارجہ کل اپنا ردعمل جاری کرے گا۔ 

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں بھارتی دعوت پر غور کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ دیگر شراکت داروں سے کل صبح تک حتمی رائے لے گا، جس کے بعد ردعمل جاری کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved