وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی حکام کی ملاقات

26  جنوری‬‮  2023

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکا کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری رابرٹ کیپروتھ نے ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے گا، توانائی شعبے اور کیپٹل مارکیٹ میں اصلاحات جاری ہیں۔
ملاقات میں امریکی عہدیدار نے معاشی اور مالی امور میں امریکی تعاون کا یقین دلایا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved