چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی میں سیاسی دوریاں لیکن تعلقات برقرار

29  جنوری‬‮  2023

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی میں سیاسی دوریاں ضرور ہیں لیکن تعلقات برقرار ہیں۔ 

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے جمعہ کی نماز اکٹھے ادا کی۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مہمان آنے پر دونوں ایک دوسرے کے گھر بھی جاتے ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی قیادت سے ہٹانے کے بعد پرویز الہٰی اور چوہدری شجاعت نے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved