پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 1.074 روپے کی کمی کے بعد 267.89 روپے رہی۔
دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو 290.52، کینیڈین ڈالر 199.64، اماراتی درہم 72.93، سعودی ریال 71.38 اور قطری ریال کی قیمت 73.06 روپے رہی۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/p1hNypZm67 pic.twitter.com/VPoC2n9Q9O
— SBP (@StateBank_Pak) January 31, 2023