پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج

1  فروری‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ تھانہ ویمن پولیس اسٹیشن میں اداروں کے خلاف اکسانے پر درج کیا گیا، مقدمے کی دفعات میں 153 اے، 124 اے اور 505  دفعات شامل کی گئی ہیں۔

شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمے میں فرقہ واریت پھیلانے کی دفعہ بھی شامل کی گئیں۔

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمے میں عوام کو گمراہ کرنے کی دفعہ بھی شامل ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved