امریکی وزیر خارجہ آئندہ ہفتے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

3  جون‬‮  2023

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 6 جون سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔

اس حوالے سے ایک بیان میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خلیج تعاون کونسل اور امریکا کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ ریاض میں داعش کے خلاف لڑنے والے 80 ممالک کے اتحاد کے اجلاس میں بھی شامل ہوں گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved