گردوں کے عارضے میں مبتلا لوک گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے

15  اگست‬‮  2023

پاکستان سنگیت آئیکون ونر، لکس میوزک ایوارڈ یافتہ، میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مقبول گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔

ضلع ستیانہ  سے تعلق رکھنے والے پاکستانی گلوکار اسد عباس کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی حیدر عباس نے کی ہے۔

اسد گزشتہ کئی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم گزشتہ رات اسد عباس مزید طبیعت بگڑگئی تھی جس کے بعد وہ کومہ میں چلےگئے تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved