بھارتی گلوکار راجو پنجابی 40 سال کی عمر میں چل بسے

22  اگست‬‮  2023

بھارتی گلوکار راجو پنجابی 40 سال کی عمر میں چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راجو پنجابی ریاست ہریانہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کی موت ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق گلوکار 10 دن سے اسپتال میں داخل تھے اور انہیں وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کا آخری گانا 12 اگست کو ریلیز ہوا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved