میڈیکل اسٹورز سے انسولین، امراض قلب اور بلڈ پریشر کی ادویات غائب

10  ستمبر‬‮  2023

لاہور کے میڈیکل اسٹورز کو انسولین، امراض قلب، بلڈ پریشر اور دیگرادویات کی کمی کا سامنا ہے۔

میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ میڈیکل اسٹورز  پر 6 ماہ سے انسولین کی کمی چل رہی ہے، انسولین کی متبادل دوا کی سپلائی بھی مارکیٹ میں نہیں آرہی ہے۔

میڈیکل اسٹورزمالکان کے مطابق انسولین کی قیمت 1200 روپے سے بھی بڑھ گئی ہے لیکن اس کے باوجود انسولین کی قلت ہے۔

دوسری جانب دوا ساز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ  خام مال نہ ہونےکی وجہ سے انسولین نہیں بن رہی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved