میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

7  اکتوبر‬‮  2023

لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹی بی کے مریضوں نے محکمہ صحت سے دواؤں کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 دوسری جانب میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کےمرض کی ادویات کی سپلائی کمپنیوں سے نہیں آ رہی جبکہ دوا ساز کمپینوں کے مطابق خام مال نہ ہونے کے باعث ٹی بی کی دوا نہیں بن رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved