نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

13  اکتوبر‬‮  2023

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ بولر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔

نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اُس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں‘۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کے علاوہ شاداب خان ، افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل چکا ہے۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے باعث پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved