شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات، کرکٹ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

2  ‬‮نومبر‬‮  2023

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور شاہد آفریدی کے دوران ہونے والی ملاقات میں کرکٹ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس موقع پر شاہد آفریدی کو کرکٹ کے میدان میں کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved