پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16 کیسز کی تصدیق

2  جنوری‬‮  2024

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 16کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 3ہزار 609 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

مزید بتایا کہ 41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت میں بھی کورونا نے دوبارہ سر اٹھا لیا ہے، اور کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کیسز کی تعداد 4000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved