نواز شریف کی پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت

26  اپریل‬‮  2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق  چین سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس دوران  رانا ثنااللہ نے نوازشریف کی ہدایت پرمسلم لیگ (ن) پنجاب کااجلاس آج طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید برآں اجلاس میں پارٹی کی پنجاب شاخ کے تنظیمی امور اور دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved