آج مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کیا رہی؟

26  اپریل‬‮  2024

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کا بھاؤ 2 لاکھ45 ہزار روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2323 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved