پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے

29  اپریل‬‮  2024

پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے متعدد جوڈیشل افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 191 ایڈیشنل سیشن ججز، 4 سینئر سول ججز اور 171 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار عبدالرشید عابد نے  ججز کے تبادلوں کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved