آج مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کیا رہی؟

29  اپریل‬‮  2024

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب پاکستان میں فی تولہ سونا  2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

 اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 429 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 9 ہزار 105 روپے ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہوکر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved