پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت آج ہو گی

30  اپریل‬‮  2024

الیکشن کمیشن آج پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا۔

الیکشن کمیشن نے کیسز کی کاز لسٹ جاری کردی، جبکہ چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔

کیس کی سماعت صبح دس بجے ہوگی، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کر رکھے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved