اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں 444 پوائنٹس کی کمی

2  مئی‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 444 پوائنٹس کم ہوکر 70 ہزار 657 ہے۔

 انڈیکس 73 ہزار 300 کی بلند ترین سطح بنانے کے تقریباً تین روز میں 2600 پوائنٹس گرچکا ہے۔

بازار میں آج 43 کروڑ شیئرز کے سودے 19 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 26 اپریل کو کاروبار کے اختتام پر 10 ہزار ایک ارب روپے تھی، آج 89 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 657 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved