روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

6  مئی‬‮  2024

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے اضافے کیساتھ 278 روپے 24 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved