مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، علی زیدی

9  مئی‬‮  2024

سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔

 علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا حصہ نہیں رہا نہ میں نے انتخابات لڑا، علیم خان کے گھر کھانا کھانے گیا تھا۔

علی زیدی نے کہا کہ علیم خان کے گھر کہا تھا مشاورت کے بعد بتاؤں گا، پھر رات گئی بات گئی۔

سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہم سب 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں، بانی تحریک انصاف جیل سے 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved