بات چیت کیلئے ایک کھڑکی کھلی رکھنی چاہیے،بیرسٹر گوہر

10  مئی‬‮  2024

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ بات چیت کیلئے ایک کھڑکی کھلی رکھنی چاہیے ہمیں تصادم کی بجائے آگے بڑھنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کے نام بانی تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے دیے ہیں کہ ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ابھی تک  مذاکرات کیلئے باضابطہ کمیٹی نہیں بنائی گئی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved