صدر تحریک انصاف کا نام ای سی ایل میں شامل، پرویز الہٰی کا عدالت سے رجوع

28  جون‬‮  2024

وفاقی حکومت نے صدر تحریک انصاف پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔

پرویز الہٰی نے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع بھی کرلیا، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے، پرویز الہٰی عمرے کی ادائیگی کے لیے جانا ہے نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا ہے۔

پرویز الہٰی نے استدعا کی کہ لاہور ہائی کورٹ نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved