ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

2  جولائی  2024

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 278 روپے 34 پیسے سے بڑھ کر 278 روپے 38 پیسے پر بند ہوئی۔

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 28 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر معمولی اضافہ ہوا۔ دریں اثناء اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 277.41 روپے اور قیمت فروخت 280.07 روپے رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved