پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔
100 انڈیکس 146 پوائنٹس کم ہوکر 77 ہزار 740 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 645 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
بازار میں 27 کروڑ 89 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13 ارب 9 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 23 ارب روپےکم ہوکر 10 ہزار 344 ارب روپے ہے۔