پنجاب سے رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

3  اگست‬‮  2024

پنجاب سے رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

انسداد پولیوپروگرام پنجاب کے مطابق  چکوال سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور چکوال میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔

انسداد پولیوپروگرام پنجاب کا کہنا ہے کہ چکوال میں 6  سالہ بچہ پولیو سے متاثر ہے۔  ملک میں اس سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ بلوچستان میں 9، سندھ میں 2 اور پنجاب میں پولیو کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved