عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کرالینی چاہیے، وزیر دفاع

15  ستمبر‬‮  2024

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عدلیہ کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ لگتا ہے آئینی ترامیم کے پیکج میں ایک اورشق شامل کرنا پڑے گی، عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کرالینی چاہیے۔

انہوں نے  پوچھا کہ عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کرالینی چاہیے، کیا خیال ہے؟

عدلیہ کو نظریہ ضرورت وپولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کرالینی چاہیے: وزیر دفاع

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved