انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم

19  ستمبر‬‮  2024

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے کمی کے بعد  277 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 9 اپریل 2024 کے بعد 278 روپے کی سطح سےنیچے بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہواتھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280 روپے 70 پیسے برقرار ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved