ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

25  ستمبر‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2144 اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے کے بعد 2653 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved