انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا

25  ستمبر‬‮  2024

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسے کم ہو کر 280 روپے 33 پیسے کا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved