اسرائیل میں ایک اور بڑا حملہ، 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی، فائرنگ جاری

1  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل میں فائرنگ کے واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج نے ملک کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگلی اطلاع تک محفوظ علاقے میں رہیں۔

واضح رہے کہ ایران نے بھی اسرائیل پر بڑا حملہ کیا ہے اور تل ابیب پر سینکڑوں میزائل فائر کئے ہیں۔

اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی پاسدارن انقلاب گارڈز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ ہے۔

ایرانی پاسدارن انقلاب نے کہا کہ اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو دوبارہ نشانہ بنایاجائے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved