انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

7  اکتوبر‬‮  2024

ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 64 پیسے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے اضافے سے 279 روپے 69 پیسے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved