انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی

8  اکتوبر‬‮  2024

انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 67 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ گزشتہ  روز کے مقابلے 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64  پیسے پر بند ہوا  تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ  تین پیسےکمی کے بعد 279 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved