اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، انڈیکس میں 222 پوائٹس میں کمی

14  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 222 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 85 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروبار کے دوران  100 انڈیکس 948 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں آج 47.76 کروڑ شیئرز کے سودے 23.47 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے اضافے سے 11 ہزار 164 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved