انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

31  اکتوبر‬‮  2024

انٹر بینک میں آج  ڈالر کی قدر میں 6  پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔

6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ  روز  ڈالر  277.79  روپے  پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہے اور ستمبر کے اختتام پر ڈالر 277.71 روپے تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 6  پیسے اضافے سے 278 روپے 78 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں اکتوبر میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے سستا ہوا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved