مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

31  اکتوبر‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 600 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 46 ہزار 228 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم کو کر 2777 ڈالر فی اونس ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved