مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

13  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے بڑھا ہے۔

اس  اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 71  ہزار 900 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 33  ہزار 111 ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 14 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 607 ڈالر ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved