اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 836 پوائنٹس کا اضافہ

14  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے سے 94191 پر بند ہوا ہے۔

بازار میں 1 ارب 8 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 32 ارب روپے رہی۔

علاوہ ازیں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 101 ارب بڑھ کر 12152 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved