انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

26  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔  گزشتہ روز ڈالر 277روپے 75  پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے اضافے سے 278 روپے 90 پیسے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved