انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 278.05 روپے سے بڑھ کر 278.17 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے اضافے سے279.11 روپے کا ہے۔