انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔
بدھ کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر25پیسے بڑھ گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.95روپے سے بڑھ کر278.20روپے ہوگیا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں8پیسے کا اضافہ کے بعد ڈالر279.03 روپے سے بڑھ کر279.11روپے کا ہو گیا۔