وزیراعظم فوج کے بارے میں کیا سوچ رہے تھے، شیخ رشید نے بتا دیا

14  اکتوبر‬‮  2021

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بتایا ہے کہ سب چیزیں طے ہوگئی ہیں، فوج کے ساتھ آئیڈیل تعلقات ہیں۔

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی  کے اجلاس  کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید نے صحافیوں  کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ  نئی ڈی جی آئی ایس آئی کی  تعیناتی کیلئے وزیراعظم نے انٹرویو کی کوئی بات نہیں کی، وزیراعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کارہے، مزید ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بتایا ہےکہ سارے معاملات باہمی طور پر طے ہو گئے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved