نازیبا ویڈیو شیئر کرنے کا معاملہ، میرا نے ایف آئی اے میں درخواست دائر کر دی

13  جنوری‬‮  2022

پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے اپنی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کر لیا ہے۔

اداکارہ میرا کے وکیل نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ایک درخواست دی ہے جس میں اداکارہ میرا کی نازیبا ویڈیو شیئر کرنے والے کے خلاف  کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

میرا کے وکیل نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا  ہےکہ میرا کی شیئر کی گئی ویڈیوجعلی ہے، اسے انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنے والے ذمہ داراوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved